کرائمز

گوالمنڈی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گوالمنڈی پولیس نے منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق ملزم اسد عرف لومڑی کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی چرس جبکہ ملزم غلام مصطفی کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button