کرائمز
ماں بیٹی سمیت تین خواتین کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا گیا
کامونکی(شاہد انصاری سے ) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں ماں بیٹی سمیت تین خواتین کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا گیا۔گذشتہ رات چھیڑچھاڑ سے منع کرنے پر ماڑی ٹھاکراں کی رانی اوراُسکی والدہ کو شہباز نامی شخص نے تشدد کا نشانہ بنایا۔جبکہ پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر نواحی گاؤں راجہ کی عاصمہ سے اُسکے بھائی سہیل نے مار پیٹ کی۔صدر پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔