کرائمز

یونا ئیٹڈ نیشن ویمن پاکستان کے وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کادورہ

لاہور(آئی این پی )یونا ئیٹڈ نیشن ویمن پاکستان کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کادورہ کیا۔ وفد میں یواین ویمن پاکستان کے چیف آف مشن سمیت دیگر افسران شریک تھے۔وفد کو ایم ڈی محمد احسن یونس اور چیف آپریٹنگ آفیسر مستنصرفیروز نے بریفنگ دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button