کرائمز
ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹوں میں 1338 حادثات میں مدد فراہم کی
لاہور(آئی این پی )ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1338ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 638افراد شدید زخمی ہو ئے، حادثات میں زیادہ تر تعداد موٹر سائیکلز حادثات کی ہے،276متاثرین کے ساتھ فیصل آباد پہلے نمبر پر رہا۔