کرائمز

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کی کھلی کچہری

لاہور/ گوالمنڈی (آئی این پی )ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی علاقہ تھانہ گوالمنڈی جامعہ مسجد قدس چیمبر لین میں کھلی کچہری کا انعقا د کیا اس مو قع پر ایس ایچ او گوالمنڈی انسپکٹر غلام باری سمیت سٹاف و دیگر افسران موقع پر موجود تھے۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے جامعہ مسجد قدس چیمبر لین گوالمنڈی میں نمازیوں کے درپیش مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے عوام الناس بلا خوف و خطر اپنے مسائل سے آگاہ کریں،قاضی علی رضا نے کہا کہ انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button