کرائمز

موٹر سائیکل سوار سلپ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جاں بحق

اوکاڑہ(عبدالوحید انصاری ) اوکاڑہ موٹر سائیکل سوار سلپ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو زرائع کے مطابق نواحی علاقے 49 ٹو ایل سے 32 ٹو ایل روڈ پر موٹر سائیکل سوار سلپ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر کچلاگیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ندیم احمد سکنہ رانجھا پل حویلی لکھا سے ہوئی ہے ۔ اطلاع ملنے پر موٹر بائیک سروس اور ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ حادثہ میں متاثرہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے کو ضروری کارروائی کرنے کے بعدڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button