کرائمز
اسلام آباد : شیشہ و حقہ نوشی میں ملوث 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد/تھانہ ویمن(رانا عاطف)اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔”نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں "تھانہ ویمن پولیس ٹیم نے شیشہ و حقہ نوشی میں ملوث 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے شیشہ و حقے برآمد کر لیے۔