کرائمز

وہاڑی :پولیس کی کارروائی / جعلی ڈی ایس پی گرفتار

وہاڑی(فرخ شہزاد) پولیس کی کارروائی / جعلی ڈی ایس پی گرفتار،ملزم عبدالخاق خیرپور ٹامیوالی کا رہائشی ہے جس کا بحیثیت پولیس آفیسر کوئی ریکارڈ موجود نہیں ملا،ملزم سے آئی جی پنجاب یونیفارم پہنی تصاویر بھی برآمد ہوئیں جس پر عبدالخاق ڈی ایس پی بھی آویزاں تھا ،ملزم عبدالخاق فش شاپ ہیڈ سائفن کے قریب بطور پولیس آفیسر تعارف کروا کر بغیر پیسے دیئے فش خرید رہا تھا ،شہریوں کو شک ہونے پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی،ملزم شہریوں کو پولی آفیسر بن کر بلیک میل بھی کرتا تھا،ملزم کے قبضہ سے جعلی پولیس کارڈ بھی برآمد ہوا جس پر پولیس تھانہ صدر میلسی نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button