علاقائی خبریں

DC عمرکوٹ اور SSP عمرکوٹ، DHO نے پولیو مہم کا افتتاح کردیا

عمرکوٹ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی) انسدادِ پولیو مہم ۔ DC عمرکوٹ اور SSP عمرکوٹ، DHO نے پولیو مہم کا افتتاح کیا۔انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید رحمان لاڑک، ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ہمراہ سول ہسپتال عمرکوٹ میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔نیز ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید رحمان لاڑک اور ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے بھی پلاٸے۔ان کا کہنا تھا کہ اس بات کو مکمل طور پر یقینی بنایا جاٸیگا کہ تمام پانچ سالا چھوٹے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں۔ پولیو کے دو قطرے خوشحال مستقبل پولیو سے پاک پاکستان کے ضمانت ہیں۔انھوں نے شہریوں سے بھی درخواست کی کہ وہ اپنے پانچ سال تک ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلواٸیں، پولیو سے بچاٸی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button