کرائمز
شادمان :واردات کی کوشش ناکام، 2 رکنی سنیچر گروپ گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )شادمان پولیس ٹیم روزمرہ کی پٹرولنگ پر معمور تھی 2 مشکوک افراد کو روکا،ملزمان کی پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش،شادمان پولیس نے تعاقب کے بعد جیل روڈ انڈر پاس سے ملزمان کو گرفتار کر لیا،پیر روڈ پر واردات کرکے فرار تھے شادمان مارکیٹ میں بھی واردات کرنے آئے تھے، ملزمان کا اعتراف ،ملزمان آصف، منظور سے چھینی گئی نقدی و پستول برآمد، مقدمہ درج،سٹریٹ کریمینلز کیخلاف خصوصی کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ