کرائمز
سیالکوٹ :ستراہ/ ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت دبوچ لیا مقدمات درج
سیالکوٹ/ ستراہ ( رانا آصف رشید ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ملزمان کو ناجائز اسلحہ سمیت دبوچ لیا مقدمات درج ،تفصیلات کےمطابق ایس ایچ او تھانہ ستراہ عادل مصطفی باجوہ کی سر براہی میں اے ایس آئی ارشد چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوے ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بمعہ گولیاں برآمد کر لیا ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے بند سلاسل کر دیا ۔