کرائمز
اسلام آباد :محمد طاہر رائے آئی جی پاکستان ریلویز پولیس تعینات
اسلام آباد (رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،آئی جی ریلویز پولیس سردار علی خان آج 20 فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے ۔ان کی جگہ محمد طاہر رائے کو آئی جی پاکستان ریلویز پولیس تعینات کیا گیا ۔