کرائمز

لاہور/سندر/لوہاراں والا کھوہ ڈکیتی کا کوشش ناکام ، ڈاکو زخمی

لاہور / سندر / لواہاراں والا کھوہ (عثمان چیمہ )سٹاپ لوہاراں والا کھوہ میں دکاندار کی بہادری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی ۔ عمران سینٹری اینڈ ہارڈویر سٹور پر دو ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحہ نکال کر دکاندار پر تان دیا جس پر دکاندار نے بہادری دکھاتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا جبکہ دونوں ڈاکو بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ۔ سندر پولیس موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر نے میں مصروف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button