کرائمز
مغلپورہ پولیس ان ایکشن ،06 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لاہور/مغلپورہ(رانا عاطف )انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ کی کارروائی 06 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ وقاص احمد کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی- فنانشل کرائم کے 6مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا- ملزم وسیم لاہور کے مختلف تھانوں کے علاوہ وہاڑی پولیس کو بھی فنانشل کرائم کےمقدمہ میں مطلوب تھا،انچارج انویسٹی گیشن