کرائمز

عوامی مسائل فوری حل کرنا میری اولین ترجیح ہے : توقیر محمد نعیم

خوشاب/مٹھہ ٹوانہ (ملک شیرافضل ٹوانہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کی ضلع خوشاب کے مختلف مقامات 44ایم بی (علاقہ تھانہ مٹھہ ٹوانہ) ، تھانہ مٹھہ ٹوانہ اور بوتالہ (علاقہ تھانہ مٹھہ ٹوانہ ) میں کھلی کچہریاں۔ شہریوں کی کثیر تعداد اور صحافیوں میں سینیئر صحافی ملک شیرافضل ٹوانہ شاہ نواز حسرت اور علیم کوثر نے کھلی کچہریوں میں شرکت کی۔ڈی پی او خوشاب نے آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔
پولیس اور شہریوں میں فاصلوں کو کم کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ڈی پی اوآج کی کھلی کچہریوں کا مقصد یہ ہے شہریوں کے مسائل ان کے پاس جا کر سنے جائیں، ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم عوام کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا میری اور خوشاب پولیس کی اولین ترجیح ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button