علاقائی خبریں

یاسر مشتاق نے پلانٹ فار پاکستان کے تحت پودے لگا کر مہم کا آغاز کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے) ٹوبہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے احکامات کی روشنی میں شجرکاری مہم کا آغاز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کر دیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ یاسر مشتاق نے وزیراعلی کے ویژن پلانٹ فار پاکستان کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افس اور شہر بھر کے مختلف ریسٹورنٹس میں پودے لگائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button