کرائمز

بہاولنگر: مبینہ اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج

بہاولنگر(سید شہوارحسین) تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں مبینہ اجتماعی زیادتی، ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کرلیا، اس موقع پر ڈی پی او بہاول نگر کامران اصغر کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button