کرائمز

اسلام نگر :سرکاری ادویات سرجیکل سامان بھاری مقدار میں برآمد

جھنگ(عرفان حیدر ملک سے)سپیشل برانچ جھنگ اہلکار کی شاندار کارکردگی نشاندہی پر گھر سے سرکاری ادویات سرجیکل سامان بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیاتفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ جھنگ کے اہلکار کی خفیہ نشاندہی پر فیصل اباد روڈ محلہ اسلام نگر ایک گھر میں چھپائی گئی سرکاری ادویات سرجیکل سامان برامد کر لیا،جن میں ذیادہ تر ادویات ایکسپائر اور دو نمبر نکلی پولیس کی جانب سے موقع پر تمام ادویات کو قبضے میں لے کر مزید تفتیش کا عمل جاری ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button