کرائمز
لاہور:مانگا منڈی چور شہری کے گودام سے لاکھوں کا سامان لے اڑے
لاہور /مانگامنڈی (سید ناظم رضا نقوی سے ) نامعلوم تالا توڑ چور گینگ متحرک گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں مالیت کے گیس سلینڈر اور قیمتی سامان لے اڑے شہری شکیل میو کے گودام سے نامعلوم چور 30 سلنڈر،جنریٹر،گیس فلنگ پمپ،پانی والا پمپ،اور چارپائیاں لے گئے رات آٹھ بجے تالے لگا کرگھرگئے صبح جب گودام پر پہنچے تو نامعلوم چور تالے توڑ کر سب کچھ لے گئےمدد کے لیے 15 پر پولیس کو کال بھی اور اندراج مقدمہ کے لیے تحریری درخواست بھی دی چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ایف آئی آر نہ درج ہوسکی