علاقائی خبریں

حافظ محمد امین کی خوش دامن کے انتقال پر شہریوں کا اظہار تعزیت

گڑھاموڑ (محمدرشیدبھٹی)گڑھاموڑ کے چک نمبر 102 ڈبلیو بی کے رہائشی حافظ محمد امین کی بیوی قاری محمد محسن قاری محمد ہارون کی والدہ اور ڈاکٹر عمیر نواز ، قاری مرتضیٰ کی چچی کی وفات پر محمد افضل حسینی قاری ظفر شاکر قاری محمد اقبال حافظ نذیر احمد شبیر احمد میاں محمد اصغر چوغطہ منظور جٹ محمدرشید بھٹی جام ریاض احمد جام نور احمد محمد صادق بھٹی رنگین خان خٹک ڈاکٹر ملک حفیظ کھوکھر ماسٹر اکبر علی سیال ڈاکٹر طارق سلیم چوہدری ریاض احمد جٹ اور دیگر نے اظہار تعزیت کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button