علاقائی خبریں
تریموں سدھنائی لنک کینال میں شگاف، انہار ، مال اور ریسکیو کی بروقت کارروائی
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)سندیلیانوالی کے نواحی چک 695/37 گ ب تریموں سدھنائی لنک کینال میں شگاف پڑ گیا ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی نگرانی میں بروقت تحصیل انتظامیہ کی کارروائی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ذوالفقار صابر نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کروائیں محکمہ انہار، محکمہ مال اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر موجود بھاری مشینری کی مدد سے شگاف کو بند کر دیا گیا