علاقائی خبریں
واربرٹن تیز آندھی 1 شخص جانبحق 4 آگ لگنے کے واقعات رپورٹ
واربرٹن(حکیم مدثر)واربرٹن تیز آندھی 1 شخص جانبحق 4 آگ لگنے کے واقعات رپورٹ
واربرٹن کے گاؤں جسلانی موڑ تیز آندھی کے باعث جھولا گرنے سے 60 سالہ شمار موقع پر جاں بحق ہو گیا مکہ کالونی ایک گھر میں آگ لگی چاندی کوٹ کے قریب گلشن کاٹن ملز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
واربرٹن کےنواحی گاوں جیسل میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی
واربرٹن کے لاڈوآنہ گاؤں ایک گھر کے کمرے میں موجود سامان کو آگ لگ گئی