علاقائی خبریں

سیاسی و سماجی شخصیت فرمان علی جٹ رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے

حبیب آباد( رائے ریاست علی)حبیب آباد سیاسی و سماجی شخصیت فرمان علی جٹ رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں علاقے بھر سے سیاسیسماجی مذہبی تاجر برادری وکلا برادری اور صحافی برادری کی شرکتتفصیلات کے مطابق حبیب آباد کی سیاسی و سماجی شخصیت فرمان علی جٹ رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ نے بڑے اجتماع کا روپ دھار لیا دعوت ولیمہ میں علاقے بھر سے سیاسی و سماجی مذہبی تاجر برادری اور وکلا برادری صحافی برادری سمیت سابقہ ایم پی اے پیر مختار احمد ،سردار ایان نکئی ، فو جی محبوب عالم ،حبیب آباد پریس کلب کے جنرل سیکرٹری رائے جمشید حسین ،ملک واجد محمود ساندہ، رائے عابد یونس ،مہر محمد شعبان ،ظفر چوہان پنجاب پولیس ،عزیز نمبردار ،بابر ایڈووکیٹ، ملک شکیل اکبر ،ملک علی حسن ،ریحان آصف، محمد شکیل خاں میو نے شرکت کی حبیب آباد پریس کلب تحصیل پتوکی سول سوسائٹی حبیب آباد ٹیم بلڈ ڈونیشن حبیب آباد کی جانب سے فرمان علی کو زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد دی گئی مالک کائنات نوبیاہتا جوڑے کو زندگی میں اتحاد و اتفاق خوشیاں نصیب فرمائے آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button