کمالیہ گمشدہ بیٹا تو نہ مل سکا غریب والد دنیا چھوڑ گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے) کمالیہ گمشدہ بیٹا تو نہ مل سکا غریب والد دینا چھوڑ گیا
تحصیل کمالیہ سے چاچا نزیر جسکا چہارم کلاس میں پڑھنے والا بیٹا تقریباً دس سال پہلے گم ہو گیا تھا جو آج تک والدین کو مل نہ سکا چاچا نزیر جو اپنے بیٹے کی جدائی میں روتے روتے زندگی اور موت کی کشمکش میں زندگی کی بازی ہار گیا لیکن غریب والد کو اپنا بیٹا نہ مل سکا والد جو بیٹے کی جدائی میں دنیا چھوڑ گیا اب گمشدہ بچے کی والدہ بھی بیمار ہے والدہ نے روتے ہوئے بیٹے کو ڈھونڈنے میں تمام ذمے داران سے اپیل کی ہے کہ خدا کے لیے ہم غریب لوگ ہیں بچے کی جدائی میں میرا خاوند وفات پا چکا ہے اور اب مجھ پر رحم کریں میرے لخت جگر کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں اللّٰہ تعالیٰ ایسا دکھ کسی کو نہ دے دکھی والدہ کی آواز بنین اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے دکھی والدہ کی مدد کریں تاکہ ماں کو لخت جگر مل جائے