کرائمز
چھانگا مانگا:ایس پی پٹرولنگ فتح احمد کا دورہ ، ریکارڈ کا جائزہ
چھانکا مانگا (ذوالفقار علی ڈوگر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر ایس پی پٹرولنگ فتح احمد کا ڈی ایس پی ٹریفک قصور آصم اعظم چیمہ۔ ڈی ایس پی لیگل شیخ فیاض احمد۔ محمد طارق ایس ایچ او صدر تھانہ پھولنگر کے ہمراہ تھانہ چھانگامانگا کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پٹرولنگ لاہور فتح احمد نے تھانہ چھانگامانگا معائنہ کے دوران فرنٹ ڈیسک روم کے ائیرکنڈیشنر۔ حوالات۔ باتھ روم وغیرہ تھانہ کے کمروں کا معائنہ کیا اور ریکارڈ کا جائزہ لیا۔