علاقائی خبریں

خوشاب : ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد

خوشاب (عزیزالرحمان بوڑانہ سے)ریونیو افسران نائب تحصیلداررانا محمد یوسف،محمد ریاض خان،گرداور مہدی خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انجمن پٹواریاں کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر نورپور ڈاکٹر ہارون احمد شیراز،تحصیلدار محمد شفیق خان بلوچ نائب تحصیلدار ربنوازصدر انجمن پٹواریاں تحصیل نورپورگرداورعبدالخالق،جنرل سیکرٹری پٹواری نجم عباس شاہ ، پٹواری عرفان خان،پٹواری شاہ ولی پٹواری شعیب خان،پٹواری رضوان عباس،پٹواری راجہ ہارون وقاص،ملک لیاقت کھارا،پٹواری صفی اللّٰہ کلو و دیگر پٹواریان تحصیل نورپور نے شرکت کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ہارون احمد شیراز نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا حصہ ہے تمام افسران نے علاقہ میں اپنی ڈیوٹیاں احسن طریقے سے سرانجام دی ہیں تقریب میں ریٹائرڈ افسران کو پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button