کرائمز
نقب زن ، پانچ لاکھ روپے اور طلائی زیورات چوری کر کے فرار
ماموں کانجن(زاہد مانگٹ )نامعلوم گھر کی بیرونی دیوار کو نقب لگا کر گھر میں موجود پانچ لاکھ روپے اور طلائی زیورات چوری کر کے فرارتفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 514گ ب فرید چوک کے قریب چار نامعلوم ڈاکوؤں نے ربنواز قدیانہ کے گھر کی بیرونی دیوار میں نقب لگا کر گھر کے اندر داخل ہوگئے گھر میں موجود پانچ لاکھ روپے نقدی اور ایک تولہ طلائی زیورات چوری کر کے فرار ہو گئےمتاثرہ شخص نے گندم فروخت کر کےرقم پانچ لاکھ روپے گھر میں رکھی ہوئی تھی جسے نامعلوم چور لے اڑے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا