کرائمز

عمر کوٹ : لال محمد کنبھر کی بازيابی ، احتجاجی مظاهرہ

عمرکوٹ (ڈاکٹر ایم لال واگھانی ) 12 دن قبل نادرا آفيس عمرکوٹ کے سامنےسے اٹھا کر گم کئے گئے نادرا ملازم لال محمد کنبھر کی بازيابی کے لئے کنبھر برادری کا احتجاجی مظاهرہ بازيابی کا مطالبہ،کنبھر برادری کا اواز پر پريس کلب عمرکوٹ کے سامنے حافظ سليم کنبھر, محمد عرس کنبھر, رشيد کنبھر, حاجی رفيق کنبھر, سرور کنبھر اور دیگر کی رہنمائی میں احتجاجی مظاهرہ دو دن میں لال محمد کنبھر کو ظاهر نهیں کیاگیا تو اگلے لائے عمل جوڑ کر بھرپور تحريک شروع کی جائے گی۔۔رہنما

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button