کرائمز

آن لائن ڈ یجیٹل سسٹم سے معا ملات میں بہتری آرہی ہے،کمشنر ملتان ڈویژن

عبدالحکیم(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے و یژن کے مطابق عیدالا ضحی کے موقع پر صفا ئی صور تحال کو یقینی بنا نے کیلئے ڈ یزنل و ضلعی انتظا میہ فیلڈ میں سرگرم کمشنر ملتا ن ڈویژن عامر کریم خا ں کی خا نیوال آمد عامر کریم خاں نے ضلعی کنٹرول اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے کنٹرول رومز کا معائنہ کیا شہر کے وزٹ کے دوران ڈور ٹو ڈور صفا ئی مہم بارے معلومات حاصل کیں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمی سلیمان ، پار لیمانی سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس رانا محمد سلیم حنیف ، اے ڈی سی جی غلام مصطفی سیہڑ ، اے سی سنبل جا وید ہمراہ نجی صفا ئی کمپنیوں کے نمائند وں کو کام کی ر فتار تیز کرنیکا حکم کمشنر ملتا ن ڈویژن کو ضلعی کنٹر ول روم میں صفائی معا ملات بارے تفصیلی بر یفنگ دی گئی کمشنر ملتان عامر کریم خان کا ضلع خانیوال میں صفا ئی معاملات پر اظہار اطمینان کمشنر عامر کریم خاں نے ڈ یجیٹل سسٹم پر گاڑیوں کی ٹر یکنگ چیک کی قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کیلئے ضرورت کے مطابق گاڑیوں کو ا ستعمال میں لایا جائے کمشنر ملتان عامر کریم نے کہا کہ آن لائن ڈ یجیٹل سسٹم سے معا ملات میں بہتری آرہی ہے بروقت آلائشوں کو ٹھکانے لگانے سے تعفن و بیماریوں سے بچاجا سکتا ہے کمشنر ملتان عامر کر یم خاں نے شہری علاقے اسلام پارک کا دورہ کیاشہر یوں کے گھروں سے صفا ئی صور تحال بارے معلومات لیں شاپروں کی دستیا بی اور صفا ئی عملہ کے تعاون بابت دریافت کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button