کرائمز

شیراکوٹ پولیس نے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

لاہور (محبوب مغل سے )ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی زیرنگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،شیراکوٹ پولیس نے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،،منشیات فروش وسیم کو بکرمنڈی سٹاپ اور غلام حسن کو بابو صابو چوک سے گرفتار کیا،منشیات فروشوں سے مجموعی طور پر 02 کلو 400 گرام چرس برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لئے حوالہ انویسٹی گیشن کر دیا،،ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی شیراکوٹ پولیس کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button