علاقائی خبریں
کمالیہ مرید شہید چوک بائی پاس کبڈی میچ کا انعقاد
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ مرید شہید چوک بائی پاس کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیدوار برائےصوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر کی خصوصی شرکت آرگنائزر استاد امداد حسین ممبڑ ۔چوہدری عبدالمجید گجر پاکستان آرمی چوہددی محمد جمیل گجر پنجاب پولیس اور دیگر کمیٹی ممبران کی طرف سے بھرپور طریقہ سے استقبال کیا گیا کبڈی میچ کرمانی کبڈی کلب 738 اور استاد امداد کبڈی کلب کمالیہ کے درمیان ہُوا جیتنے والی ٹیم میں تقسیم انعامات کئیے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کمیٹی کو شانداد میچ کروانے پر مبارکباد دی اس موقع پر محمد ندیم اسلم انصاری ۔ڈاکٹر ادریس انصاری اور عمران (راجہ) بھی ہمراہ تھے