کرائمز
بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
جہلم (چوہدری وقاص سے) تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم نے بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کرنے کی کوشش کی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو