آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ تھانہ سبزی منڈی کا دورہ
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ تھانہ سبزی منڈی کا دورہ
24 گھنٹے میں مال مقدمات کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل تھانوں سے منتقل کرنے کے احکامات جاری
اسلام آباد (بیورورپورٹ )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ تھانہ سبزی منڈی کا دورہ،تھانے کی کارکردگی کا جائزہ لیا،24 گھنٹے میں مال مقدمات کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل تھانوں سے منتقل کرنے کے احکامات دیے،نائٹ پٹرولنگ کا جائزہ لیا،تھانے کے ماحول کو بہتر بنانے اور تزئین و آرائش کے احکامات جاری کیے،تمام تھانوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا،کوئی بھی درخواست تاخیر کا شکار نہیں ہونی چاہیے،تھانوں میں ٹریول آئی کا ترجیحی بنیادوں پر اجراء کیا جائے،تمام عملہ بائیو میٹرک حاضری کو یقینی بنائے۔ آئی جی اسلام آباد