کرائمز

ڈاکو اہل محلہ کیساتھ فائرنگ تبادلے کے بعد فرار

ڈیرہ مراد جمالی (کرائمز پوائینٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح ڈاکو ایک گھر میں گھس کر چوری کی کوشش اہل محلہ اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ ڈاکو فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی منگی محلہ میں گزشتہ شب چورون نے صرافہ ایسوشین کے صدر سلطان رڈ کے گھر گھس کر چوری کرنے کی کوشیش کی گھر والے جاگ گئے چورون اور اہل گھر کے درمیان فائرنگ سے چور فرار ہوگئے واقع کے بارے میں ڈیرہ مراد جمالی پولیس مزیذ تحقیقات شروع کردی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button