کرائمز

جہلم :سوہاوہ ، اغوا کی کوشش کرنے والے 02ملزمان گرفتار

سوہاوہ (چوہدری وقاص سے)تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے 02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد۔تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اویس علی اور حارث کو گرفتار کر لیا۔ملزم اویس علی سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،۔ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،۔قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button