کرائمز

ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار ، مقدمات درج

فیصل آباد (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر تھانہ ساہیانوالہ پولیس کی کارروائی ایس ایچ او تھانہ ساہیانوالہ معہ اے ایس آئی جاوید شاہد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03 کس ملزمان بلال، اشرف اور قیصر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 01 رائفل 244 بور،01 کلاشنکوف،01 گن M16 و ایمونیشن برآمد کرلی گئیںملزمان کیخلاف تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ضلع کو جرائم سے پاک کرنا فیصل آباد پولیس کا نصف العین ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button