کرائمز

رکشہ ڈرائیور کو بچاتے ہوئے زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل چل بسا

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )رکشہ ڈرائیورکوبچانے والاپولیس کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔کانسٹیبل حامد4روز قبل ٹرک کی ٹکر سے زخمی ہوا۔کانسٹیبل حامد 3دن میوہسپتال میں زیرعلاج رہا۔حامد 2بچوں کے باپ رکشہ ڈرائیورکوبچاتے زخمی ہواتھا۔کانسٹیبل حامد شاہدرہ ٹائون تھانے میں تعینات تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button