کرائمز
ساہیوال ،کسووال پولیس کی کارروائی ، اشتہار ی ملزم گرفتار
ساہیوال ،کسووال پولیس کی کارروائی ، اشتہار ی ملزم گرفتار
ساہیوال/کسووال (فرحان عباس قریشی)تھانہ کسووال کی کاروائی مجرم اشتہاری گرفتار پابند سلاسل ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے احکامات پرساہیوال پولیس کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری پولیس تھانہ کسووال نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری محسن کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا