کرائمز

تھانہ سندر کی حدود میں نہر سے لاش برآمد ، ریسکیو

لاہور /سندر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نہر سے نکال لی۔نامعلوم مرد کی لاش پولیس کے حوالے کر دی ہے سندر پولیس نے لاش تحویل میں لیکر شناخت کا عمل شروع کر دیا شناخت اور پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے ، سندر پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button