کرائمز

کوہلو ،پکنک مناتے ندی میں ڈوب کرنوجوان جاں بحق

کوئٹہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )کوہلو کے علاقے میں پکنک منانے ہوتے ندی میں ڈوب کرایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے مست توکلی میں پکنک مناتے ہوئے 2نوجوان عزیز اللہ اوراسکا ساتھی ندی میں ڈوب گئے لیویز اور مقامی رضاکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کوبچالیاجبکہ دوسرا نوجوان عزیز اللہ ڈؤب کر جاںبحق ہوگیا جس کی نعش پانی سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button