کرائمز
اوکاڑہ لنک نہر میں 2 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا
اوکاڑہ (نامہ نگار )اوکاڑہ لنک نہر میں 2 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق چک نمبر 28 ٹو ایل سے گزرنے والی لنک نہر میں ایک 2سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔بچے کے نام کی شناخت شاہ زین سے ہوئی ہے#