کرائمز

زیادتی معہ قتل کے کیس میں سزا دلوانے پر تفتیشی افسر کو انعام

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی پی او سید خالد ہمدانی نے بہترین کارکردگی پر تفتیشی افسر انسپکٹر تنویر اشرف کو زیادتی معہ قتل کے مقدمے میں ملزمان کو سزا دلوانے پر تعریفی لیٹر اور نقد انعام سے نوازا۔ ریٹائر ہونے والے انسپکٹر تہذیب الحسنین سے بھی ملاقات کر کے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔سی پی او نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور سنگین مقدمات میں سزایابی کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی صدر کی زیر صدارت اجلاس، محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت بھی کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button