کرائمز

اے ایس آئی کا لیڈی کانسٹیپل کے ساتھ کیسا رویہ ، معطل کر دیا گیا

عارف والا (مرزا غلام علی )خدمت مرکز سنٹر دیپال پور ضلع اوکاڑہ میں ایک اے ایس آئی کا لیڈی کانسٹیپل کے ساتھ کیسا رویہ ہے ویڈیو میں صاف دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک اے ایس آئی لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کر رہا ہے بلکہ غلیظ زبان بھی استعمال کر رہا ہے۔ اور ساتھ بار بار ہاتھ اٹھا کر مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ایک عورت ذات کے ساتھ ایسا رویہ انتہائی قابل مزمت ہے پولیس کے اعلیٰ افسران اس کا فوری نوٹس لیں اور خاتون لیڈی کانسٹیبل کو فوری انصاف دلوائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button