کرائمز

پولیس کی بڑی کارروائی ، لیڈی منشیات سپلائر گرفتار

راولپنڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) تھانہ نصیر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کے قبضے سے 10 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button