کرائمز

اغواء کار ملزم راشد اقبال گرفتار ،لڑکی بازیاب

مکو آ نہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) فیصل آبادسٹی پولیس آفیسر تنویر حسین کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ کی کارروائی۔اغواء کار ملزم راشد اقبال گرفتار لڑکی بازیاب ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ رضوان شوکت نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو آزاد کشمیر سے گرفتار کیا ملزم نے 20 سالہ علیشبہ کو اغواء کیا اور زبردستی شادی کرنا چاہتا تھا تھانہ چک جھمرہ پولیس نے لڑکی کو بحفاظت بازیاب کروا لیاتھانہ چک جھمرہ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مزیدقانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فریضہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button