کرائمز
نہر پر نہانے کے لئے جانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
عمرکوٹ ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی) کنری دوستوں کے ساتھ نہر پر نہانے کے لئے جانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق شدید گرمی کے باعث دوستوں کے ساتھ نہر پر نہانے کے لئے جانے والا محلہ امیر آباد کا 22 سالہ نوجوان رانا فرحان نبی سر مائینر چھ دری کے قریب نہر میں ڈوب گیا جسے فوری سامارو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کر دی گئی جاں بحق نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا