کرائمز

تھانہ صدر بہاولنگر کی دبنگ کاروائی، عادی منشیات فروش گرفتار

بہاولنگر(سید شہوارحسین) تھانہ صدر بہاولنگر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں عادی منشیات فروش کو گرفتار کر کے منشیات فروش سے 02 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی، تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button