علاقائی خبریں

خدمت مرکز وہاڑی کی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش انعام سے نوازا گیا

وہاڑی(حکیم شمعون نذیر کھوکھر)ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے موبائل پولیس خدمت مرکز وہاڑی کی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش انعام سے نوازا پولیس موبائل خدمت مرکز کی ٹیم نے گزشتہ ماہ دور دراز علاقوں میں جا جا کر 838 شہریوں کو ان کی دہلیز پر 18 مختلف سروسز فراہم کی۔انعام حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں میں اے ایس آئی لطیف شاہین، ہیڈ کنسٹیبل محمد عمران، ٹریفک اسسٹنٹ محمد سعید، کنسٹیبلان وسیم اختر، ساجد محمود اور لیڈی کنسٹیبل عقیلہ شبیر شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button