کرائمز

حادثہ کے نتیجہ میں 3 لڑکے جان کی بازی ہار گئے

ننکانہ صاحب (رانا عرفان سے )شاہ کوٹ : مین جی ٹی روڈ نزد تحصیل ہسپتال تیز رفتار موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ہوا، اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا، حادثہ کے نتیجہ میں 3 لڑکے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے،
ریسکیو عملہ نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی ڈیڈ باڈیز ضروری کارروائی کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیں،ریسکیو حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں تقریباً 14 سالہ ابوبکر، 14 سالہ نامعلوم اور 13 سالہ نامعلوم لڑکے ہیں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button