کرائمز

پول میں نہاتے ہوئے گردن پر چوٹ لگنے سے نوجوان زخمی

ننکانہ صاحب (رانا عرفان سے )صفدرآباد روڈ چکنمبر 29 گاؤں پانی والے پول میں نہاتے ہوئے گردن پر چوٹ لگنے سے نوجوان زخمی، اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا، ریسکیو عملہ نے 17 سالہ ثاقب شہزاد کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button